最新專輯 :
歌手列表 :
○男生   ○女生
○團體   ○其他
○日韓   ○歐美
○作詞   ○作曲
搜尋 :

提供歌詞:
提供歌詞及錯誤更正
(歡迎提供 動態歌詞)
語言 :
繁體 简体

pi用are【Strings】

pi用are 歌詞 Strings
歌詞
專輯列表
歌手介紹
Strings pi用are 歌詞
Strings
پھر
یوں ہوا
سہارا بن گیا
میں موج، وہ کنارہ بن گیا
راتیں سونی سونی
باتیں تھیں ادھوری
کیوں؟
بدلا یہ نظّارہ
تجھی کو پکارا
!یوں
پیا رے پیا، پیا رے، پیا رے پیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
پیا ، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
اچّھا لگتا ہے
ہوتے ہو جو تم میرے ساتھ
یونہی ملتے رہنا
گر ہو یہ تو کیا ہی ہو بات
میں ہوں، تم ہو
اور ہم کو کیسا نظّارہ مل گیا
پیا رے پیا، پیا رے، پیا رے پیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
آسمانوں سے بھی ہم کو اشارہ مل گیا
رستہ ڈھونڈتے تھے
دور اک تارا مل گیا
میں ہوں، تم ہو
اور ہم کو کیسا نظّارہ مل گیا
پیا رے پیا، پیا رے، پیا رے پیا
پیا ، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
پیا، پیا رے، پیا رے پیا
عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا، کیسے جیا
發表評論
暱稱 :

驗證碼 : 點擊我更換驗證碼
( 禁止謾罵攻擊! )